صحتِ عامہ کے شعبے میں پاکستان کی سب سے قابلِ تعریف کمپنی ہونا۔
مستقلاً اعلیٰ معیار کی ایسی مصنوعات اور خدمات فراہم کرنا جو صارفین کے معیارِ زندگی میں نمایاں بہتری لا سکیں۔
کمپنی اور اس کی سرگرمیاں
ایبٹ لیبارٹریز (پاکستان) لمیٹڈ (کمپنی) ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے، یہ 2 جولائی 1948کو پاکستان میں قائم ہوئی، اور اس کے حصص پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فعال ہیں۔ اس کا رجسٹرڈ آفس بالمقابل ریڈیو پاکستان ٹرانسمشن سینٹر، حیدرآباد روڈ، لانڈھی، کراچی میں ہے۔ یہ کمپنی بنیادی طور پر ریسرچ سے بننے والی ادویات، غذائی، تشخیصی، ذیابطیس کی دیکھ بھال، اسپتال اور صارفین کے استعمال کی مصنوعات کی تیاری، درآمد اور مارکیٹنگ سے متعلق ہے۔
کمپنی کی حیثیت
پبلک لسٹڈ کمپنی
کمپنی کا رجسٹریشن نمبر
CUIN 0000192
نیشنل ٹیکس نمبر
1347561-4
رجسٹرڈ آفس
بالمقابل ریڈیو پاکستان ٹرانسمشن سینٹر،
حیدرآباد روڈ،
لانڈھی،
پی او باکس نمبر 7229
کراچی
ٹیلی فون: (92-21) 111-ABBOTT
فیکس: (92-21) 35001903
سٹی آفس
آٹھواں فلور، فیصل ہاؤس
ایس ٹی،02 شاہراہِ فیصل
کراچی
ٹیلی فون: (92-21) 32799018-19
فیکس: (92-21) 32800244
ای واے فورڈ رھوڈز
چارٹرد اکاؤنٹنٹس
(ارنسٹ اینڈ ینگ گلوبل لمیٹڈ کی ایک رکن فرم)
ڈائریکٹروں اگلا کا انتخاب اپریل 2023ء میں ہوگا
سرمایہ کاروں کی معلومات جاننے کے لیے کلک کریں
حصص رجسٹرار
FAMCO ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ
8۔ ایف، متصل ہوٹل فاران، نرسری
بلاک 8 پی ای سی ایچ ایس، شاہراہِ فیصل
Links which take you out of Abbott worldwide websites are not under the control of Abbott, and Abbott is not responsible for the contents of any such site or any further links from such site. Abbott is providing these links to you only as a convenience, and the inclusion of any link does not imply endorsement of the linked site by Abbott.
The website that you have requested also may not be optimized for your screen size.
FOLLOW ABBOTT